the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
ممبئی،2اپریل(ایجنسی) اپنے خیالات کے لئے پہچانی جانے والی اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ یہ مرد وں کا غلبہ والا سماج ہے لیکن آہستہ آہستہ چیزیں بدل رہی ہیں. سونم نے کہا، 'male-dominated' دنیا اور سماج ہے لیکن مجھے لگتا ہے آہستہ آہستہ اور مسلسل چیزیں بدل رہی ہیں."
انہوں نے کہا، "تبدیلی لانے کے لئے میرے پاس 'نیرجا' جیسی فلم تھی. لیکن بہت سے لوگوں کے پاس ایسا موقع نہیں ہوتا ہے."



style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">سونم نے فلم 'نیرجا' میں نیرجا بھنوٹ کا کردار ادا کیا ہے، جنہوں نے پین ایم فلائٹ 73 کے طیارے میں مسافروں کی جان بچانے کے لئے اپنی جان کی قربانی دی . انہوں نے کہا، "وہ سماج کو تبدیل کرنے کے لئے بہتر کرنے کی کوشش کر رہی ہیں."

سونم نے یہ بھی کہا کہ وہ 'ایماندار' خیالات والی ہیں.
اور ہندوستانی ہونے کے ناطے یہ ضروری ہے کہ ہم اپنے خیالات رکھیں."
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.